غا ز ہ یکم اگست ( ایجنسیز) ا سر ا ئیل اور حما س میں ز بر د ست لڑا ئی کے دو را ن 17 فلسطینی جا ں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 5 اسر ا ئیلی فو جی ہلا ک ہو چکے ہیں۔ امر یکہ اور اقو ا م متحد ہ نے اعلا ن کیا ہے کہ ا سر
ائیل اور فلسطین کے در میا ن 3 دن کیلئے جنگ بند ی پر جمعہ سے عمل کیا جا ئے گا ۔ اس سے پہلے چا ر بار جنگ بند ی کا اعلا ن کیا گیا تھا لیکن اس پر عمل نہیں ہو ا تھا ۔ ا بھی تک اس جنگ میں 1,450 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور 61 ا سر ا ئیلی فو جی اور تین شہر ی ہلا ک ہو گئے ہیں